
صادق آباد / 3 اغوا
صادق آباد : نواز آباد سرکاری ہسپتال کے قریب ڈاکوؤں کی واردات پولیس
صادق آباد ؛ ایک گھر سے اقلیتی غریب خاندان کے 3 افراد کو اغوا کرلیا پولیس زرائع
صادق آباد ؛مغویوں میں رانجھا تھوری ، کنہیا لال اور رمیش تھوری شامل ہیں پولیس زرائع
صادق آباد : غریب خاندان نے ڈاکوؤں سے رہائی کی اپیل کی ہے
صادق آباد ؛ اغوا کی واردات کسی سازش کا حصہ ہوسکتی ہے تعاقب جاری ہے پولیس زرائع