
*رحیم یار خان /// ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کچہ کے مزید تین خطرناک ڈاکوؤں نے تھانہ بھونگ پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ پیش ہونے والے ڈاکو قتل اغواء برائے تاوان، ڈکیتی اور پولیس مقابلوں میں ملوث رہے*
صادق آباد : ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، ترجمان پولیس
صادق آباد : کچہ کے مزید تین خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کر دیا، ترجمان پولیس
صادق آباد : سرنڈر ہونے والے ڈاکوؤں میں شاہد چانگ،غلام مرتضی ،محمد عبداللہ چانگ شامل ، ترجمان پولیس
صادق آباد : سرنڈر ہونے والے ڈاکو قتل، پولیس مقابلوں، ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے، ترجمان پولیس
صادق آباد : سرنڈر ڈاکو ضلع کے مختلف تھانوں کے ریکارڈی اور اشتہاری تھے، ترجمان پولیس
صادق آباد : پولیس کے سامنے پیش ہونے والوں کو بہتر زندگی گزارنے کا موقع دیا جائے گا، ڈی پی او عرفان علی سموں
صادق آباد : پولیس کے سامنے پیش ہونے والے عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کریں، ڈی پی او
صادق آباد: سرینڈر ہونے والے ملزمان کو قانون کے مطابق مدد اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ڈی پی او