صادق آباد۔ ۔۔لیجنڈری ڈاکٹر کیپٹن محمد منور مرحوم نے ہزاروں بے نور آنکھوں کو نور بخشا ، محکمہ صحت اور نے آپ کی خدمات کے پیشِ نظر ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق آباد میں آئی وارڈ کو آپ کے نیک نام سے منسوب کیا ہے۔۔۔ڈاکٹر کیپٹن منور مرحوم کے بڑے بھائی چوہدری محمد انور نے آج ائی وارڈ کا دورہ کیا اس وارڈ کی سربراہ ان کی بھتیجی آئی سرجن محترمہ ڈاکٹر حنا منور نے انہیں بریفنگ دی ۔۔اس موقع پر چوہدری ظفر اقبال اور محمد یونس و کی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
ڈاکٹر کیپٹن محمد منور


