
ٹلو روڈ احتجاج
ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز نے نوٹس لے لیا
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ پلانگ طالب حسین رندھاوا نے ٹلو روڈ کی بحالی کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین کے وفد
سے ملاقات کی
وفد کے شرکاء کو ٹلو روڈ کی کی جلد تعمیر و توسیع جلد شروع کرنے کی یقین دہانی
واضح رہے احتجاج تاحال جاری ہے
Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
Commenter avatars come from Gravatar.