
لیاقت پورلیاقت پور
تھانہ سٹی کے علاقہ اللہ آباد فرید کالونی میں قتل کی واردات چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو کسی کے وار سے سوئے ہوئے کو قتل کردیا ۔۔۔۔۔
ابتدائی زرائع کے مطابق چھوٹے بھائی فیاض احمد نے اپنے بڑے بھائی ایاز احمد کو زیر تعمیر مکان میں سوئے ہوئے کو کسی کے وار سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔۔۔
قتل وقوعہ کی اطلاع پر پولیس چوکی انچارج ممتاز احمد پولیس نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے