
رحیم یار خان /// پولیس مقابلہ
*تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس کا لیڈی ایس ایچ او اقراء طارق کی سر براہی میں مسلح ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ*
رحیم یار خان : تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : پولیس ناکہ پر مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش پر ملزمان نے فائرنگ کی تھی، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : پولیس کے فوری رسپانس پر دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : فائرنگ کے تبادلہ کے دوران خطرناک ڈاکو عباس بھائیو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ بھی برآمد ، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : گرفتار زخمی ڈاکو کے ساتھی اندھیرے کو فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : بدنام زمانہ ڈاکو ڈکیتی ، راہزنی و دیگر 30 سنگین جرائم کے مقدمات کا ریکارڈی نکلا ، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : ڈی پی او عرفان علی سموں کی پولیس پارٹی کو شاباش، ترجمان پولیس