
احمد پور لمہ کے باسیوں کیلئے بڑی خبر
رکن صوبائی اسمبلی سردار رءیس نبیل احمد کی کاوشوں سے بجٹ میں منظور کراءے گءے کالج اور سپورٹس گراونڈ کی تعمیر کا آغاز جلد
ٹیم کا کالج اور سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کیلیے مجوزہ جگہ کا دورہ
سرکاری افسران نے ساءٹ کا جائزہ لیا اس موقع پر فضل خان پٹھان اور نمایندہ ایم پی اے اظہر بھٹو حافظ طاہر عثمان تیمور شاہ محمد جمیل اور دیگر معززین علاقہ کے ہمراہ تھے